سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ انتقال کرگئیں

سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ انتقال کرگئیں
سورس: File photo

دبئی ، سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ انتقال کرگئیں ۔ بیگم زرین مشرف 1920 میں لکھنئو میں پیدا ہوئیں ۔ زریں مشرف کافی عرصے سے علیل تھیں ان کی عمر 101 برس تھی۔سابق صدر کی والدہ ان کے ساتھ دبئی میں مقیم تھیں ۔