لاہور میں تاریخ کی مہنگی ترین گاڑی رجسٹرڈ

لاہور میں تاریخ کی مہنگی ترین گاڑی رجسٹرڈ
سورس: فائل فوٹو

لاہور: محکمہ ایکسائز میں تاریخ کی مہنگی ترین گاڑی رجسٹرڈ ہوگئی۔12کروڑ 73 لاکھ چالیس ہزار مالیت کی گاڑی ڈی ایچ اے ایکسائز آفس  میں رجسٹرڈ ہوئی۔

نیو نیوز کے مطابق 12کروڑ 73 لاکھ چالیس ہزار مالیت کی مرسڈیز بینز جی 63 اے ایم جی میں رجسٹرڈ ہوئی۔ایکسائز کو رجسٹریشن کی مد میں 53 لاکھ سے زائد کی آمدن ہوئی۔

ba204e1fa5088bfb4df4949ad09b8d49

 گاڑی سٹی ہاؤسنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے نام پر رجسٹرڈ ہوئی ہے۔مرسڈیز گاڑی کو اے جی وائے 111 کا نمبر لگایا گیا ہے۔