عامر خان کیساتھ کام کو بے حد انجوائے کر رہا ہوں، امیتابھ بچن

ممبئی: بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن آئندہ عامر خان کیساتھ فلم ”ٹھگ آف ہندوستان میں نظر آئیں گے۔

عامر خان کیساتھ کام کو بے حد انجوائے کر رہا ہوں، امیتابھ بچن

ممبئی: بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن آئندہ عامر خان کیساتھ فلم ”ٹھگ آف ہندوستان میں نظر آئیں گے۔
فلم سے متعلق اپنی حالیہ گفتگو میں امیتابھ بچن نے کہا کہ وہ فلم ٹھگس آف ہندوستان کے ساتھی اداکار عامر خان اور فاطمہ ثنا شیخ کے ساتھ وقت کو بے حد انجوائے کر رہے ہیں، عکسبندی سے فارغ ہو کر وہ اکٹھے فلم دیکھنے بھی گئے ہیں اور لمبی چہل قدمی پر بھی جاتے ہیں،انھیں یہ وقت ہمیشہ یاد رہے گا،فلم کی ہدایات کرشنا اچاریہ دے رہے ہیں، اس میگا بجٹ سے بنائی جانیوالی فلم کی عکسبندی مالٹا میں جاری ہے،فلم میں کترینا کیف بھی اہم کردار میں نظر ا?ئیں گی۔