گریم اسمتھ نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

گریم اسمتھ نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اور  مایہ ناز  کرکٹر گریم اسمتھ  نے پاکستان کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ سب پاکستانی خوشی سے بے قابو ہو جائیں گے ۔ پاکستان نے انگلینڈ کو چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں یک طرفہ مقابلے کے بعد  8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ پکی کر لی ہے جس پر پاکستانی تو خوش ہیں ہی لیکن سابق افریقن کپتان  گریم اسمتھ اس جیت پر بے حد خوش ہوئے اور انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر " پاکستان زندہ باد "کا نعرہ لگا دیا ۔

تفصیلات کے مطابق سابق افریقی کپتان پاکستان کے میچ جیتنے پر انتہائی خوش نظر آ ئے اور ٹوئٹر  پر ''پاکستان زندہ باد'' کا نعرہ لگا دیا ۔ 

1cb2acc779a9f353d5fa7188cd385f38 2a7bdc16883c8923adb2b644d6f6e48e