رومانیہ کے وزیر اعظم کا استعفی دینے سے انکار

رومانیہ کے وزیر اعظم کا استعفی دینے سے انکار

بخارسٹ: رومانیہ کے وزیر اعظم سورن گرنڈینو نے حکمران جماعت کی جانب سے حمایت کی دستبرداری کے بعد استعفی دینے سے انکار کردیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوری میں برسر اقتدار وزیراعظم کی کابینہ کے وزراءنے استعفی دیدیا۔

وزیر اعظم سورن کہا ہے کہ وہ اس صورت میں استعفی دیں گے کہ صدر جماعتوں سے مذاکرات کریں اور سوشل ڈیموکریٹس سے نئے وزیراعظم کا اعلان کریں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔