جے آئی ٹی سے واپسی ، وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس جاری ، آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا

جے آئی ٹی سے واپسی ، وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس جاری ، آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا

اسلام آباد: جے آئی ٹی سے واپسی پر وزیراعظم ہاؤس میں اجلاس جاری ہے۔  وزیراعظم نوازشریف کی سربراہی میں ہونے والے سینئر پارٹی رہنماؤں کے غیر رسمی اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جارہا ہے۔  اجلاس میں گورنر سندھ محمد زبیر ، شہبازشریف ، چودھری نثار ، اسحاق ڈار شریک ہیں ، سعد رفیق ، پرویز رشید ، خواجہ آصف ، حمزہ شہباز ، طارق فاطمی بھی اجلاس میں موجود ہیں۔ سلمان شہباز ، مریم نواز ،مریم اورنگزیب سعود مجید اور راحیل منیر بھی اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہیں۔

ذرائع کے مطابق  اجلاس میں مسلم لیگ نون کی جانب سے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائےگا۔  وزیراعظم نوازشریف اپنے قریبی رفقاء کو جے آئی ٹی تحقیقات پر اعتماد میں لیں گے۔جے آئی ٹی سے واپسی پر وزیراعظم ہاؤس میں سینئر پارٹی رہنماؤں کا غیر رسمی اجلاس جاری ہے،اجلاس میں گورنر سندھ محمد زبیر ، شہبازشریف ، چودھری نثار ، اسحاق ڈار شریک ہیں۔سعد رفیق ، پرویز رشید ، خواجہ آصف ، حمزہ شہباز ، طارق فاطمی بھی اجلاس میں موجودہیں۔سلمان شہباز ، مریم نواز ،مریم اورنگزیب سعود مجید اور راحیل منیر بھی اجلاس مین شریک ہیں۔اجلاس میں ن لیگ کی جانب سے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
 

مصنف کے بارے میں