سابق آرمی چیف راحیل شریف نے نمازعید شاہ سلیمان کے ساتھ مسجد الحرام میں اداکی

سابق آرمی چیف راحیل شریف نے نمازعید شاہ سلیمان کے ساتھ مسجد الحرام میں اداکی
کیپشن: راحیل شریف،فائل فوٹو

مکہ مکرمہ :اسلامک عسکری اتحاد کے سربراہ اور سابق آرمی چیف راحیل شریف نے نمازعید سعودی فرمانروا شاہ سلیمان کے ساتھ مسجد الحرام میں اداکی ۔
جس کے بعد مسجد الحرام سے ملحقہ شاہی محل ، قصر الصفا میں سعودی شاہی خاندان سمیت متعدد اہم شخصیات کے ہمراہ  محفل جمائی گئی ۔ جس میں  مسجد الحرام کے 3 امام صاحبان نے بھی شرکت کی .