بلاول بھٹوسے ملاقات پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی اجازت سے ہو رہی ہے، مریم نواز

بلاول بھٹوسے ملاقات پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی اجازت سے ہو رہی ہے، مریم نواز
کیپشن: Image Source: Bilawal Bhutto Twitter Account

لاہور:مریم نواز نے کہا کہ بلاول بھٹوسے ملاقات مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کی اجازت سے ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ میری اوربلاول بھٹو کی ملاقات نوازشریف اورشہبازشریف سمیت اعلیٰ قیادت کی اجازت سے ہورہی ہے۔جس کےلئے  پارٹی کے رہنماؤں کو بھی ملاقات پراعتماد میں لیا گیا ہے۔

8c55c1236145f4d64613690f56dc84d5