فواد چوہدری نے عید الاضحی کی تاریخ کا اعلان کر دیا

فواد چوہدری نے عید الاضحی کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد:وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے عید الاضحی کی تاریخ کا اعلان کر دیا ۔

24c56f3bdd1f33edde67a778a9dcd88c

وفاقی وزیر برائے سا ئنس  و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرکہا کہ عیدالا ضحی 31 جولائی 2020 بروزجمعہ ہوگی، چاند کی لوکیشن کیلئے آپ ''رویت ''ایپ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  21 جولائی کو ذی الحج کا چاند کراچی اوراس کے ارد گرد علاقوں میں دوربین سے واضح طور پر اور کئی علاقوں میں آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔