پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا ،100 انڈیکس میں 229 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں229 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ، 229 پوائنٹس کی کمی سے مارکیٹ34ہزار 382 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔

جمعہ کے روز مارکیٹ 517 پوائنٹس کی کمی سے 34,611 پر ہوئی تھی۔ گذشتہ کاروباری ہفتے کے دوران انڈیکس میں 261 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیاگیاتھا۔