ایاٹا کا انوکھا قانون، وہ کون سے دو مسافر ہیں جو ایک دوسرے کے ساتھ اکھٹے نہیں بیٹھ سکتے ؟

ایاٹا کا انوکھا قانون، وہ کون سے دو مسافر ہیں جو ایک دوسرے کے ساتھ اکھٹے نہیں بیٹھ سکتے ؟

اسلام آباد: کیا آپ کو معلو م ہے کہ انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (ایاٹا) کے قوانین میں وہ کون سے دو مسافر ہیں جو ایک ساتھ کبھی بھی بیٹھ نہیں سکتے ۔نہیں معلوم تو ہم بتا دیتے ہیں
بین الاقوامی ادارے ایاٹا کے قوانین کے مطابق ”کتا اور بلی “ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ دو سیٹوں پر بھی نہیں بیٹھ سکتے۔
2۔ہماری زمین روزانہ 60ٹن بھاری ہوتی جارہی ہے ۔کیا آپ کو معلوم ہے کیوں ؟
”کاسمک گرد “ کی وجہ سے زمین کا وزن ساٹھ ٹن بڑھ رہاہے ۔
3۔ ترکی اور مصر میں کیا چیز ایک ہے ؟
ترکی اور مصر وہ دو ممالک ہیں جوبیک وقت دو برِاعظموں میں پھیلے ہوئے ہیں ۔
4۔1965معروف فٹ بالر پیلے کی کتاب ”پیلے “لکھنے پر محکمہ تعلیم نے گولڈ میڈل کیوں دیا؟
اسلیئے کہ برازیل کے ان پڑھ نوجوانوں نے صرف اس کتاب کو پڑھنے کے لیے تعلیم حاصل کرنا شروع کی اور دیکھتے ہی دیکھتے برازیل کی کثیر آبادی تعلیم یافتہ ہو گئی ۔
5۔کچھ افریقی قبیلے اپنی ٹانگوں کے ساتھ کھلے شاپنگ بیگ میں حشرات باندھتے ہیں ؟
اسلیے کہ رات ڈھلنے پر راسطہ معلوم کیا جاسکے ۔وہ اپنے ساتھ ”جگنو“ باندھ لیتے ہیں جو رات کے اوقات میں روشنی کرتے ہیں ۔جس سے راسطہ دیکھنا آسان ہو جاتاہے ۔