فحش اور غیر اخلاقی رقص کے سخت خلاف ہوں، دیدار

لاہور : تھیٹر و سٹیج دراموں کی معروف اداکارہ دیدار نے جلد شوبز میں نے جلوہ گر ہونے کا اعلان کر دیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ شوبز چھوڑا ہی نہےں واپسی کےسی؟ بہت جلد شوبز پر دوبارہ نظر او ں گی۔

فحش اور غیر اخلاقی رقص کے سخت خلاف ہوں، دیدار

لاہور : تھیٹر و سٹیج دراموں کی معروف اداکارہ دیدار نے جلد  شوبز میں دوبارہ جلوہ گر ہونے کا اعلان کر دیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ شوبز چھوڑا ہی نہیں واپسی کیسی؟ بہت جلد شوبز پر دوبارہ نظر او ں گی۔

ایک انٹر ویو میں اداکار ہ نے کہا کہ میں فحش اور غیر اخلاقی رقص کے سخت خلاف ہوں ، رقص ایک آرٹ ہے جسے کچھ لوگوں نے اپنی مقبولیت کے لئے نیا رنگ دینے کی کوشش کی ہے جو انتہائی غلط ہے۔ پنجاب آرٹس کونسل اپنی ثقافت کے فروغ کے لئے بہترین خدمات سرانجام دے رہا ہے جو قابل ستائش ہے۔انہوں نے کہا میںکبھی شوبز سے الگ ہوئی ہوں اور نہ ہوں گی اور بہت جلد شوبز مےں دوبارہ نظر آو ں گی۔