پاکستان اسٹاک ایکسچینج رواں ہفتے فروخت کے دباؤ کا شکار ہے۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کی وجہ سامنےآگئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج رواں ہفتے فروخت کے دباؤ کا شکار ہے۔

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج رواں ہفتے فروخت کے دباؤ کا شکار ہے۔پہلے دو روز میں ہنڈرڈ انڈیکس سات سو پوائنٹس نیچے آگیا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ڈائریکٹر عابد علی حبیب نے پاناما کیس کے متوقع فیصلے کو اسٹاک مارکیٹ میں مندی کی وجہ قراردیا۔  انھوں نے کہاکہ یہ فیصلہ آنے تک صورتحال معمول پر آنے کا امکان نہیں ۔انھوں نے کہاکہ پانامہ کیس کا فیصلہ قریب آنے کے باعث فروخت کا دباؤ ہے.