ہالی ووڈ فلم انڈسٹری کا سنہرا دور نیلامی میں پیش کیے جانے کی تیاریاں کرلی گئیں

ہالی ووڈ فلم انڈسٹری کا سنہرا دور نیلامی میں پیش کیے جانے کی تیاریاں کرلی گئیں

ہالی ووڈ فلم انڈسٹری کا سنہرا دور نیلامی میں پیش کیے جانے کی تیاریاں کرلی گئیں

ہالی ووڈ :ہالی ووڈ  فلم انڈسٹری میں سنہری دور میں استعمال ہونے والے ان قیمتی زیورات کو نیلا م کیا جائے گا جنہیں پہن کر ایلزبیتھ ٹیلراور مارلن منرو سمیت ہالی ووڈ کے سنہرے دور کی ہیروئنز ،نے سلور اسکرین پر اپنےجلوے بکھیرے۔

مداحوں کا کہنا ہے کہ سونے کے زیورات، ہیروں سے بھی زیادہ قیمتی ہیں کیونکہ یہ ہالی ووڈ کی یادگار ہیں، نیلامی نومبر کے وسط میں کی جائے گی۔