شہریار منور نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر پاکستانی کا دل جیت لیا

شہریار منور نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر پاکستانی کا دل جیت لیا

 شہریار منور نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر پاکستانی کا دل جیت لیا

لالی ووڈ: شہریار منور کی اس سال دو فلمیں ریلیز ہونے جا رہی ہیں۔ ان میں ’پراجیکٹ غازی‘ اور’سات دن محبت ان‘ شامل ہیں۔ ’پراجیکٹ غازی‘ ایک سوپر ہیرو کی کہانی ہے اور ’سات دن محبت ان‘ میں وہ کراچی کی سڑکوں پر محبت تلاش کرتے نظر آئیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ’ہر نیشنلسٹ فلم اینٹی انڈیا نہیں ہوتی‘ ۔ ہمیں اپنے ملک کے حلات بہتر کرنے چاہیے ۔ اپنی فلم انڈسٹری کو توجہ دینی چاہیے نہ کہ دوسرے ممالک میں جا کر کام شروع کر دیں۔ ہم پاکستانی ہے اور ہمیں مل کر کام کرنا چاہیے تا کہ ہماری فلم انڈسٹر ی کے حالات اور بہتر ہو سکے۔