عمران خان ڈوپ ٹیسٹ سے بچنے کیلئے گرفتاری نہیں دے رہے، انہیں جیل میں سب کچھ ملے گا لیکن "وہ چیز" نہیں ملے گی: سعد رفیق 

عمران خان ڈوپ ٹیسٹ سے بچنے کیلئے گرفتاری نہیں دے رہے، انہیں جیل میں سب کچھ ملے گا لیکن
سورس: File

لاہور : وزیر ریلوے و ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان ڈوپ ٹیسٹ سے بچنے کیلئے گرفتاری نہیں دے رہے ۔انہیں جیل میں کھانا ملے گا لیکن "وہ چیز"  نہیں ملے گی۔ 

خواجہ سعد رفیق نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بتایا جا رہا ہے کہ  عدالتی وارنٹ پر گرفتاری سے انکار اور مزاحمت ڈوپ ٹسٹ سے بچنے کیلئے ہے۔

https://twitter.com/KhSaad_Rafique/status/1635874297242583040

API Response: Twitter / ?

Nothing to see here

Looks like this page doesn’t exist. Here’s a picture of a poodle sitting in a chair for your trouble.

Looking for this?
A primped poodle with a bow in its hair sitting in a chair like a human.

خواجہ سعد فیق نے کہا کہ حکومت کھانا رہائش دے گی مگر--سپلائی نہیں مل سکتی ۔ ان کی گرفتاری سے جان کو کوئی خطرہ نہیں ہو سکتا ۔ 

مصنف کے بارے میں