کورین مصور نے ”کافی “ کے کپ میں بہترین تصاویر بنا کر حیران کر دیا

کورین مصور نے ”کافی “ کے کپ میں بہترین تصاویر بنا کر حیران کر دیا

سیول : کورین مصور نے عام سے ”کافی “ کپ کومصوری کا بہترین نمونہ بناکر پینے اور دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا ۔
کورین مصور لی کینگ بن نے بلینڈ کافی کے کپ میں مختلف تصاویر بنائی جن کے لیئے اس نے کھانے کے لیے استعمال ہونے والے رنگوں کا انتخاب کیا ۔
لی کینگ کا کہناہے کہ کا فی کی پینٹنگ کو ناصرف لمبے عرصے تک رکھا جا سکتاہے بلکہ اس کو پیا بھی جا سکتاہے ۔
لی کینگ کا مزید کہناتھا کہ اس نے جب پہلی دفعہ ”کافی “ پیتے ہوئے اسے خیال آیا کہ کیوں نہ ہو اس پر بھی تصاویر بنائی جائیں ۔
اس کے بعد میں نے کھانے کے رنگوں سے کافی کے کچھ کپ استعمال کرتے ہوئے تصاویر بنائی اور اس کی تصاویر کو جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ۔
تصاویر کے وائرل ہونے پر میں مزید تصاویر بنائیں ۔