جلالپور بھٹیاں ، نیونیوز کی تیسری سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کی تصاویر دیکھیں

جلالپور بھٹیاں ، نیونیوز کی تیسری سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کی تصاویر دیکھیں
کیپشن: جلالپور بھٹیاں پریس کلب کے ممبران نیونیوز کی تیسری سالگرہ پر ،،فوٹو زاہد منیر

جلال پور بھٹیاں (محمد زاہد منیر نمائندہ نیو نیوز  سے ) جلال پور بھٹیاں نیو نیوز کے دفتر میں تیسری سالگرہ منائی گئی میونسیپل کمیٹی کے چیئرمین میاں قادر بخش بھٹی اور پریس کلب کے ممبران نے کیک کاٹا اور نیو نیوز کو تیسری سالگرہ پر مبارک باد پیش کی ۔

تقریب کی تصویریں جھلکیاں دیکھیں ۔۔