آرمی چیف کی وزیراعظم سے ملاقات ، ملک  کی داخلی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی وزیراعظم سے ملاقات ، ملک  کی داخلی صورتحال پر تبادلہ خیال
کیپشن: image by ISPR

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسلام آباد وزیراعظم ہائوس میں وزیراعظم عمران خان سے ون ٹو ون ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسلام آباد میں وزیراعظم ہاوس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس کے دوران ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ کیا گیا۔

ملکی داخلی صورتحال پر بات چیت کی گئی ، دونوں عہدیداران نے ملک کی داخلی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا ۔