آسٹریلیا کو ون ڈے کے بعد ٹیسٹ میچز کی سیریز میں بھی شکست ہو گئی

 ہوبارٹ:جنوبی افریقہ کا دورہ آسٹریلیا میزبان ٹیم کے لیے بھیانک خواب بن گیا ۔  ون ڈے کے بعد ٹیسٹ میچز کی سیریز میں بھی شکست ہو گئی ۔ پروٹیز نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو اننگز اور 80 رنز کی بدترین اور شرمناک شکست دے دی۔ ہوبارٹ میں ہونیوالے میچ کا فیصلہ چوتھے روز ہی ہوگیا۔  کینگرو ٹیم نے دوسری اننگز کا آغاز 2 وکٹ اور 121 رنز سے دوبارہ شروع کی تو ان کی پوری ٹیم ابتدائی 24 اوورز کے کھیل میں 161 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ عثمان خواجہ64، ڈیوڈ وارنر45 اور کپتان اسٹیو اسمتھ 31رنز کے ساتھ نمایاں بیٹسمین رہے۔ پروٹیز بولرز کے کائل ایبٹ نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے چھ وکٹیں حاصل کیں، جبکہ کاگیسو ربادا نے 4کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ فاسٹ بالرکائل ایبٹ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔ میچ کی فتح کے بعد جنوبی افریقہ نے تین میچوں کی سیریز بھی دو صفر سے جیت لی ہے ۔

تصویری جھلکیاں دیکھیں