سونے سے بنا ڈونلڈ ٹرمپ موبائل بھی مارکیٹ میں آگیا

سونے سے بنا ڈونلڈ ٹرمپ موبائل بھی مارکیٹ میں آگیا

نیو یارک : سونے کی ملمع کاری کا حامل روسی صدر پیوٹن آئی فون بنانے والے ادارے نے سپر کو کلیکشن میں ایک نیا اضافہ امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کیا ہے۔

اس خاص آئی فون 7 کی پشت پر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر کندہ ان کا نام اور نعرہ ،امریکہ کو پھر عظیم بنائیں گے لکھا ہے۔ اس فون کو روسی اور اطالوی ادارے کاویئر نے تیار کیا ہے جبکہ اس کی قیمت 3082 امریکی ڈالر ہوگی.

مصنف کے بارے میں