شعیب ملک نے اپنی بیوی ثانیہ مرزا کو سالگرہ کی مبارکباد کیسے دی ؟

شعیب ملک نے اپنی بیوی ثانیہ مرزا کو سالگرہ کی مبارکباد کیسے دی ؟

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک اور ان کی بیوی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی محبت کی داستان کسی سی ڈھکی چھپی نہیں ہے ۔دونوں ایک دوسرے کے بارے میں اپنے احساسات دوسروں کے سامنے بیان کرنے سے ذرا نہیں گھبراتے یہی وجہ ہے کہ  ثانیہ مرزا کی 31 ویں سالگرہ کے موقع پر شعیب ملک نےٹوئٹر کا سہارا لیتے ہوئے اپنی بیوی کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور کہا کہ

ffad8919e95d2d6e4447d159a2e99095

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کھیل کی دنیا میں ہونے کی وجہ سے ایک دوسرے سے زیادہ مل نہیں پاتے لیکن جب ہی دونوں کے پاس وقت ہوتا ہے دونوں ایک دوسرے کیلئے وقت نکالتے ہیں ۔ اکثر اوقات دیکھنے میں آیا ہے کہ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک ٹوئٹر پر ایک دوسرے سے گفتگو کرتے ہیں جس سے ان کے مداح کافی محظوظ ہوتے ہیں۔