وزیر اعظم عمران خان سے سعودی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل

وزیر اعظم عمران خان سے سعودی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل
کیپشن: فوٹو: سکرین شاٹ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے وزیر اعظم ہائوس میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل کیاگیا۔

 

تفصیلات کے مطابق  اپنے انٹرویو میں سعودی سفیر نے کہاکہ بیرونی ادائیگیوں کے توازن کے لیے اسلام آباد کو 3 ارب ڈالر امداد کی پہلی قسط آئندہ چند روز میں مل جائے گی۔ سفیر نے کہاکہ سعودی کمپنیاں پاکستان میں آئل ریفائنری کے قیام کے لیے 6 سے 8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتی ہیں۔

 

ہم کراچی کے قریب پیٹروکیمیکل انڈسٹری قائم کرنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔نواف سعید المالکی نے ریکوڈک کے سونا اور تانبے کے مائننگ منصوبے میں سرمایہ کاری کا بھی اشارہ دیا۔ سعودی سفیر ۔ وزیراعلیٰ کاحلف اٹھانے کے بعد پہلی بار 16 نومبر کو ڈی جی خان اور تونسہ شریف کادورہ کریں گے۔

 

ان کے دورے کے حوالے سے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی،اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر اقبال مظہر مہار کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں متعلقہ محکموں کے افسران نے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔