ویلڈن چلڈرنز : پاکستان فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا 

ویلڈن چلڈرنز : پاکستان فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا 
سورس: Twitter

دوحہ: پاکستان اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے ۔ فائنل میں پاکستان کا مقابلہ مصر سے ہوگا۔ 

دوحہ میں کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستانی سٹریٹ چلڈرنز نے مضبوط ترین ٹیم برازیل کو شکست دی ۔ 

مصنف کے بارے میں