ورلڈ الیون کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ورلڈ الیون کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور: پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان آزادی کپ کا آخری معرکہ اب سے کچھ دیر میں شروع ہونیوالا ہے ، جبکہ وارلڈ الیون نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں ورلڈ الیون کے کپتان فاف ڈیو پلیسی نے ٹاس جیت کر پہلے باو¿لرز کا آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے کہ سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان نے ورلڈ الیون کو 20 رنز سے شکست دی تھی لیکن اگلے میچ میں ورلڈ الیون نے شاندار انداز میں واپسی کرتے ہوئے سات وکت سے فتح حاصل کر کے سیریز برابر کردی تھی۔