فلپائن میں آئندہ ہفتے مارشل لا لگنے کا خطرہ

فلپائن میں آئندہ ہفتے مارشل لا لگنے کا خطرہ

منیلا: فلپائن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ فلپائنی صدر کی طرف سے آئندہ ہفتے ملک میں مارشل لا   لگ سکتا ہے۔

فلپائن کے وزیر دفاع ڈلفین لورینزانا نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف دائیں بازوں اور کمیونسٹ نواز جماعتوں کی جانب سے ملک گیر ہڑتال سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر صدر روڈریگو ڈوٹرٹے کی طرف سے آئندہ ہفتے ملک میں مارشل لائ لگ سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مظاہرے اور ہڑتال کے پرتشدد شکل اختیار کرنے اور گلیوں میں گولیوں چلنے کا امکان نظر آیا تو صدر کے حکم سے میں مارشل لا   نافذ کر دوں گا۔

مصنف کے بارے میں