پاکستان نیوز ی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیز یز سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا ،کوچ کورونا کا شکار 

PCB,Pakistan Vs NZ,Pakistan Cricket Board,Muhammad Yousaf

لاہور:پاکستان نیوز ی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل ہی پاکستانی ٹیم کے کوچ محمد یوسف کورونا کا شکار ہو گئے ،کورونا مثبت ہونے بعد محمد یوسف نے خود کو قرنطینہ کر لیا ۔

ذرائع کے مطابق کورونا پازیٹو آنے کے بعد محمد یوسف پاکستان کے ٹی ٹونٹی پلئیر کے کیمپ میں بطور کوچ دستیاب نہیں ہونگے،محمد یوسف کی عدم موجودگی میں عمر رشید ٹی ٹونٹی پلیئرز کی نگرانی کرینگے ۔

واضح رہے نیوزی لینڈ سیریز اور ورلڈ کپ سکواڈ کے  کھلاڑیوں کا 16 ستمبر سے کیمپ شروع ہور ہا ہے ۔