2017 کی پہلی ایک ارب ڈالرز کمانے والی فلم کونسی ہے؟

2017 کی پہلی ایک ارب ڈالرز کمانے والی فلم کونسی ہے؟

2017 کی پہلی ایک ارب ڈالرز کمانے والی فلم کونسی ہے؟

ہالی ووڈ:بیوٹی اینڈ دی بیسٹ  ایک ارب ڈالرز کا ہندسہ اس لیے بھی حیران کن نہیں کیونکہ اس فلم نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی کئی باکس آفس ریکارڈز توڑ دیئے تھے۔اس فلم نے سینڈریلا اور دی جنگل بک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور مستقبل قریب میں لگتا ہے کہ ایلس ان ونڈر لینڈ کو بھی شکست دیدے گی۔

اس فلم کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ڈزنی نے مزید لائیو ایکشن ریمیکس بنانے کی منصوبہ بندی کی ہے جن مٰں دی لائن کنگ، الہ دین، دی لٹل مرمیڈ اور ڈمبو وغیرہ قابل ذکر ہیں۔

بیوٹی اینڈ دی بیسٹ میں اداکارہ ایما واٹسن 'بیلے' جبکہ اداکار ڈان سٹیونز 'بیسٹ' کے کردار میں نظر آئے جبکہ کاسٹ میں اداکار لیوک ایوانز، ایما تھامسن، ایوان میکگریگور، یان میکیلن اور سٹینلی ٹوسی بھی شامل ہیں۔