گیمز آف تھرونز کے آخری سیزن کی پہلی قسط نے یوٹیوب پر تمام ریکارڈ توڑ دیئے

گیمز آف تھرونز کے آخری سیزن کی پہلی قسط نے یوٹیوب پر تمام ریکارڈ توڑ دیئے
image by facebook

نیویارک : امریکی سیزن گیمز آف تھرونز کے آخری سیزن کی پہلی قسط نے یوٹیوب پر تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ، پہلی قسط کو ایک کروڑ ستر لاکھ افراد نے آن لائن دیکھا ہے۔


تفصیلات کے مطابق سیزن گیمز آف تھرونز کے پہلی قسط نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ، ایچ بی او اور خود سیزن کیلئے یہ دیکھی جانے والی قسط دنیا بھر میں کروڑوں افراد نے دیکھی ہے ۔

گیمز آف تھرونز کے کل سات سیزن آن ائیر ہو چکے ہیں ، یہ اس سلسلے کا آخری سیزن تھا جس کی کل پہلی قسط ٹی وی ایچ بی او پر آن ائیر کی گئی جس کو ریکارڈ ایک کروڑ ستر لاکھ سے زائد افراد نے دیکھا ہے۔