تحریک انصاف نے جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے تین رکنی کمیٹی قائم کردی

تحریک انصاف نے جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے تین رکنی کمیٹی قائم کردی

لاہور :تحریک انصاف نے جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے تین رکنی کمیٹی قائم کردی ہے  ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور جماعتِ اسلامی پاکستان کے مابین مذاکرات کے معاملے پر چیئرمین عمران خان کی ہدایات پر پاکستان تحریک انصاف نے تین رکنی کمیٹی قائم کردی   گئ ہے ،کمیٹی میں  پرویز خٹک، سینیٹر اعجاز   چودھری اور میاں محمود الرشید شامل  ہیں

 پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق  تین رکنی کمیٹی ملک میں جاری سیاسی بحران کے حوالے سے جماعتِ اسلامی   سے مذاکرات کرے گی ۔  

مصنف کے بارے میں