مریم نواز نے سوشل میڈیا پر آنے والی اقامہ کی تصویرکوجعلی قراردےدیا

مریم نواز نے سوشل میڈیا پر آنے والی اقامہ کی تصویرکوجعلی قراردےدیا

لاہور: مریم نواز نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائر ل ہونے والی اقامہ کی تصویرکی تردید کر دی۔کہتی ہیں سوشل میڈیا پر انکے نام سے منسوب اقامے کی تصویر جعلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی نے اقامہ منظر عام پر آیا تھا ۔ مریم نوازنے حال ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا اقامہ کی تردید کرتے ہوئے لکھا کہ اس تصویر سےانکا کوئی تعلق نہیں ۔ مریم نوازنے تصویر پر فیک لکھ کر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی پوسٹ کردیا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

238149aeb75b83d923c471f197ec5461