نوازشریف ہارنےپرکھیل خراب کرنےوالاضدی بچہ بن گئے، قمرزمان کائرہ

نوازشریف ہارنےپرکھیل خراب کرنےوالاضدی بچہ بن گئے، قمرزمان کائرہ

لاہور:  وزارت عظمی پاس تھی توسب اچھا،فیصلہ خلاف آیا تو میاں صاحب کوملکی حالات بھی خراب لگنے لگے ۔

تفصیلات کے مطابق   پیپلزپارٹی کے رہنماء قمر زمان قائرہ ایک پریس کانفرنس میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف پر پھٹ پڑے ۔ قمر زمان کا کہناہے کہ ا نوازشریف ہارنےپرکھیل خراب کرنےوالےضدی بچہ بن گئےہیں۔

آرٹیکل کی شق 62اور63ختم کروانے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ "62 اور 63 اب ختم کرانا ویلے دیاں نمازاں تے کویلے دیاں ٹکراںے مترادف ہے"۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں