جدہ کے تاریخی علاقےمیں3عمارتوں میں آگ لگ گئی، متعدد زخمی

جدہ کے تاریخی علاقےمیں3عمارتوں میں آگ لگ گئی، متعدد زخمی

جدہ: البلدکےتاریخی علاقےمیں3عمارتوں میں آتشزدگی سے 5افراد زخمی ہو گئے۔جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

تفصیلات کے  مطابق ترجمان محکمہ شہری دفاع کا کہناہے کہ   سعودی عرب کےتاریخی علاقے البلد میں3عمارتوں میں آگ لگ گئی  ہے اور آگ کی وجہ سےایک عمارت کےگرنےکاخدشہ بھی ہے۔محکمہ شہری دفاع نے  متاثرہ علاقےکوخالی کرالیا۔

  شہزادہ مشعل بن ماجدنے ہسپتال کا دورہ کیا اور  زخمیوں کی خیریت دریافت کی۔ انہوں نے اس موقع پر اہلکاروں اورکارکنوں کی کوششوں کوسراہتےہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔