بھارتی فلم انڈسٹری کے دس مشہور مسلمان اداکار جنہوں نے اسلامی نام کی بجائے ہندو فلمی نام اپنائے

بھارتی فلم انڈسٹری کے دس مشہور مسلمان اداکار جنہوں نے اسلامی نام کی بجائے ہندو فلمی نام اپنائے

ممبئی :بھارتی فلم انڈسٹری میں شہرت ملنا کسی کو نصیب ہوتا ہے تاہم اس شہرت کے لیے کئی طرح کی قربانیاں بھی دینی پڑتی ہیں ۔ ایسی ہی قربانی میں نام کی قربانی ہے ۔  اس قربانی کے لیے جتنے جتن مسلمان اداکار اور  اداکاراؤں کو دینی پڑتی ہے وہ کسی اور کو نہیں ،چونکہ بھارتی فلم انڈسڑی کے دلدادہ ہندی نام زیادہ پسند کرتے ہیں اسلیے فلمساز کی کوشش ہو تی ہے کہ مسلمان اداکاراؤں کے نام تبدیل کرنا پڑتے ہیں ۔

آج ہم آپکو دس ایسے فلم ہیرو اور ہیرؤنز کے نام بتاتے ہیں جو اصل میں تو مسلمان ہیں تاہم فلموں کی خاطر انہوں نے ہندو فلمی نام اپنائے ۔

1۔مدھوبالا۔

مدھو بالا کا اصل نام ممتاز جہاں دہلوی تھا 

2۔اجیت 

اجیت کا اصل نام حامد علی خان تھا ۔

3۔جانی واکر 

جانی واکر کا نام بدرالدین جمال الدین قاضی تھا۔

4۔مینا کماری 

مینا کماری کا اصل نام ماہ جبین بانو تھا۔

5۔نمی 

نمی کا اصل نام نواب بانو تھا۔

6۔سنجے 

اصل نام شاہ عباس خان تھا ۔

7۔ارجن 

ارجن کا اصل نام فیروز خان تھا۔

8۔شیامہ 

خورشید اختر اصل نام تھا۔

9۔جگدیپ 

جگدیپ کا اصل نام سید اشتیاق احمد جعفری تھا ۔

10۔لیجنڈ دلیپ کمار

بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کا اصل نام محمد یوسف خان ہے ۔