سیف علی خان کی سالگرہ کی تصاویر منظر عام پر آ گئیں

سیف علی خان کی سالگرہ کی تصاویر منظر عام پر آ گئیں

ممبئی: معرو ف بھارتی اداکار سیف علی خان کی سالگرہ کی تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں۔ سیف علی خان کی 47 ویں سالگرہ بہت جوش و خروش سے منائی گئی.


سالگرہ کے موقع پر کرینہ کپور ، سارہ علی خان ، ابراہیم علی خان ، سوہا علی خان ، کرشمہ کپور اور ان کے بوائے فرینڈ سندیپ نے شرکت کی۔

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرشمہ کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام کے ذریعے سیف علی خان کےچاہنے والوں کے لیے ان کی سالگرہ کی تصاویر اپلوڈ  کیں ۔