لندن: مصطفی علی پاکستان کے پہلے ڈبلیو ڈبلیو ای کے رکن بننے میں کامیاب

لندن: مصطفی علی پاکستان کے پہلے ڈبلیو ڈبلیو ای کے رکن بننے میں کامیاب

لندن: مشہور ِ زمانہ ریسلنگ ڈبلیو ڈبلیو ای میں اب پاکستانی ریسلر بھی نظر آئے گا۔ مصطفی علی نے ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ کرنے کے لیے آفیشل معاہدے پر دستخط کر دیئے ۔تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ جولائی میں اہم مقابلہ ہارنے کے بعد بھی مصطفی علی یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ۔
مصطفی علی کو اب آپ کروزر ویٹ چیمین شپ میں ریسلنگ کر تا دیکھ سکیں گے ۔ان کا پہلا مقابلہ اکیرا توزاوا، اسرائیل نام ڈار سے ہو گا۔ڈبلیو ڈبلیو ای کے آرگنائزر کا کہناہے کہ جس طرح بھارت کے ”کالی “ کی طرح علی بھی مشہور ہو گا ۔ کیونکہ اس میں بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے ۔