فحش فلموں کی ایشئائی اداکارہ کا شرمناک بیان ،کیا کرنے جا رہی ہے ؟جان کر آپ کوغصہ آجائے

فحش فلموں کی ایشئائی اداکارہ کا شرمناک بیان ،کیا کرنے جا رہی ہے ؟جان کر آپ کوغصہ آجائے

لندن: گزشتہ چند ماہ سے ایشئائی فحش اداکارہ کے بارے میں خبریں سننے میں آتی ہیں ۔گزشتہ روز بھی فحش ایشئائی نژاد اداکارہ نادیہ علی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ فحش فلموں میں کام کرنے کو اپنے عقیدے اور کلچر کا متصادم نہیں سمجھتی ۔

اب وہ حجاب پہن کر فحش فلموں میں کام کرے گی۔امریکی جرید ے کے مطابق نادیہ کا کہنا تھا کہ حجاب پہن کر کیمرے کے سامنے فحش کام کرنے میں کوئی حرج نہیں میں مسلمان ہوں اور ایشئائی ہوں اپنے کام اور کلچر کو ایک ساتھ رکھنا چاہتی ہوں ۔

اس میں کوئی فرق نہیں پڑتا کہ میرا عقیدہ کیا ہے ۔مجھے یہ ایک پلیٹ فارم ملا ہے میں اس میں اپنی پرفارمنس دکھاؤں گی ۔ ان کا کہناہے کہ وہ اس شعبے میں اپنی کارکردگی کے باعث مقام بنائے گی۔میں خواتین کو مکمل جنسی آزادی دینے کے حق میں ہوں ۔