کرپشن الزامات کے بعد راہول گاندھی کی نریندر مودی سے ملاقات

کرپشن کے الزامات کے بعد راہول گاندھی سمیت کانگریس وفد نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی.کانگریس اراکین نے کسانوں کے مسائل سے متعلق میمورنڈم وزیر اعظم کو پیش کیا

کرپشن الزامات کے بعد راہول گاندھی کی نریندر مودی سے ملاقات

نئی دہلی: کرپشن کے الزامات کے بعد راہول گاندھی سمیت کانگریس وفد نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی.کانگریس اراکین نے کسانوں کے مسائل سے متعلق میمورنڈم وزیر اعظم کو پیش کیا۔

کانگریس اراکین کے مطابق کسانوں کے مسائل پر وزیر اعظم نریندر مودی سے بات کی گئی ہے ۔اس سے قبل راہول گاندھی نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کے پاس مودی کے خلاف کرپشن کے بلٹ پروف ثبوت موجود ہیں۔بھارتی پارلیمنٹ کے ایوانوں میں کئی دنوں سے نوٹ بندی بحران پر شور شرابا چل رہا ہے ،اپوزیشن اراکین کو شکوہ ہے کہ انھیں اس مسئلے پر بات ہی نہیں کرنے دی جارہی