سلمان ارشاد کی پی ایس ایل 3 میں شرکت یقینی ہوگئی

 سلمان ارشاد کی پی ایس ایل 3 میں شرکت یقینی ہوگئی

لاہور: لاہور قلندر کے رائزنگ سٹار کشمیری نوجوان کی شاندار کارکردگی جاری۔

تفصیلات کے مطابق سلمان ارشاد نے آسٹریلیا گریڈ 2 ایک روزہ کرکٹ میچ میں 5 وکٹیں لے اڑے۔ہاکسبیری کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے سلمان ارشاد کے 4 میچوں میں 18 وکٹیں لے لیں۔

39 رنز کے عوض 5 وکٹیں لینے پر سلمان ارشاد مین آف دی میچ قرار پائے ۔سلمان ارشاد نے 5 وکٹیں بلیک ٹاون کرکٹ کلب کے خلاف لیں۔