صنم بلوچ کی نئی تصاویر منظر عام پر آتے ہی وائرل

صنم بلوچ کی نئی تصاویر منظر عام پر آتے ہی وائرل

لاہور: معروف اداکا رہ صنم بلوچ کی ان دیکھی تصاویر منظر عام پر آگئیں ہیں،  اداکارہ کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی ہلچل مچادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صنم آجکل اپنی بہن کی شادی میں مصروف ہیں۔ا داکارہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنی بہن کی شادی کی تصاویر شئیر کیں جس میں اداکارہ نے لہنگا پہنا ہوا ہے، ساتھ ہی ماتھے پر بندی بھی لگائی ہوئی ہے۔

اداکارہ کے مداحوں نے اداکارہ کے نئے انداز   کو   بہت سراہا ہے لیکن کچھ مداحوں نے اداکارہ کو  تنقید کا نشانہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ صنم بندی لگا  کر بھارتی ثقافت کی عکاسی کر رہی ہے۔

مصنف کے بارے میں