خو ف کا سامنا کر لیا جائے تو مزید محسوس نہیں ہوتا،کترینہ کیف

خو ف کا سامنا کر لیا جائے تو مزید محسوس نہیں ہوتا،کترینہ کیف
تصویر بشکریہ ٹوئٹر

ممبئی:بالی وڈ اداکار ہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ خو ف کا سامنا کر لیا جائے تو خو ف مزید محسوس نہیں ہوتا۔


بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ جب آپ خو ف کا سامنا کر لیتے ہیں تو خوف کا احساس ختم ہوجاتا ہے۔

اداکارہ کا ماننا ہے کہ انسان زندگی میں بہت ساری چیزوں کی خواہش رکھتا ہے ۔لیکن جب آپ خو ف کا سامنا کر لیتے ہیں تو پھر وہ خواہش خو ف سے آزاد ہو تی ہے،جو اس خو اہش کو مزید خو بصورت بناتی ہے۔