یہ معروف پاکستانی اداکارائیں اب کیسی نظرآتی ہیں؟

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف شخصیات یا فلمی دنیا سے وابستہ افراد کے بارے میں ہرکوئی زیادہ سے زیادہ جاننے کی کوشش کرتاہے اور کیمرے کی آنکھ سے دیکھتے ہوئے کئی مداح ایسے ستاروں کو اپنے دل میں جگہ دیتے ہیں لیکن پھر اگر اصل یعنی میک اپ کے بغیر ان کی تصاویر دیکھ لیں تو حیرت کی انتہاءنہیں رہتی یا پھر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ڈھلتی عمر کی وجہ سے ان کے وزن میں بے تحاشااضافہ ہوجاتاہےیا پھر کمزور ہوجاتی ہیں، ایسی ہی کچھ تصاویر کچھ پاکستانی شوبز پرسنلیٹیزکی سامنے آئی ہیں ۔ آپ بھی دیکھئے

یہ معروف پاکستانی اداکارائیں اب کیسی نظرآتی ہیں؟

کراچی :  معروف شخصیات یا فلمی دنیا سے وابستہ افراد کے بارے میں ہرکوئی زیادہ سے زیادہ جاننے کی کوشش کرتاہے اور کیمرے کی آنکھ سے دیکھتے ہوئے کئی مداح ایسے ستاروں کو اپنے دل میں جگہ دیتے ہیں لیکن پھر اگر اصل یعنی میک اپ کے بغیر ان کی تصاویر دیکھ لیں تو حیرت کی انتہاءنہیں رہتی یا پھر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ڈھلتی عمر کی وجہ سے ان کے وزن میں بے تحاشااضافہ ہوجاتاہےیا پھر کمزور ہوجاتی ہیں، ایسی ہی کچھ تصاویر کچھ پاکستانی شوبز پرسنلیٹیزکی سامنے آئی ہیں ۔ آپ بھی دیکھئے.

صنم جنگ: 

آمنہ حق:

مایہ خان: 

نادیہ افغان: