بلوچستان میں آرمی کے قافلے پر دھماکہ،3فوجی شہید2 زخمی

بلوچستان میں آرمی کے قافلے پر دھماکہ،3فوجی شہید2 زخمی

کوئٹہ:آواران کے علاقے جھائو میں سڑک کنارے نصب آئی ڈی کا دھماکہ ہوا ہے۔دھماکےمیں 3 فوجی شہید جبکہ 2 زخمی  ہوئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق حملہ  آرمی قافلے پرکیا گیا ہے،شہید ہونےوالوں میں کیپٹن طحہٰ بھی شامل ہیں،سپاہی کامران ستی اور سپاہی مہتر جان بھی شہید ہوئے ہیں۔

مصنف کے بارے میں