دشمن ایجنسیاں علاقائی امن سے کھیلنا بند کریں، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  مہمند اور باجوڑ ایجنسی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قبائلی سرداروں اور فوجیوں سے ملاقا ت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج  مہمند اور باجوڑ ایجنسی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سپہ سالار نے کہا کہ ملک دشمن ایجنسیاں علاقے کے امن سے کھیلنا بند کریں،تحمل کی پالیسی کے ساتھ بھر پور جواب دے سکتے ہیں۔انکا مزید کہنا تھا کہ  دہشتگرد افغانستان میں محفوظ پناہ گاہوں میں دوبارہ منظم ہونےکی کوشش کررہے ہیں،

مصنف کے بارے میں