میچ جیت کر لاہور اور لعل شہباز کے قلندروں کے نام کریں گے، فواد رانا

دبئی: پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ جاری ہے جس میں لاہور قلندرز نے 10 اوورز کے اختتام تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنز بنا لیے ہیں۔ لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا نے میچ کے دوران گھتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کا میچ جیت کر میں لاہور دھماکے میں شہید ہونے ہونے افراد اور لعل شہباز کے مزار پر شہید ہونے والے قلندروں کے نام کرنا چاہتا ہوں۔