سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے

کراچی:سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے.اسلام آباد:سابق صدر آصف علی زرداری نے قلندر شہباز کے درگاہ پر حملے کا سخت نوٹس لے لیا۔ان کاکہنا تھا کہ لعل شہباز کے مزار پر حملہ بزدلانہ کارروائی ہے۔انہوں نے سندھ حکومت س کو تاکیدکی ہے حکومت سندھ زخمیوں کی جانیں بچانے کے فوری اقدامات کرے .

پیپلز پارٹی کے کارکنان کو کہا ہے کہکارکن خون کے عطیات دیکر زخمیوں کی جانیں بچائیں .دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ سیہون شریف روانہ ہو گئے ہیں۔لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر دھماکہ کی بعد فوری طور پر دربار بابا فرید پاکپتن سمیت تمام صوبہ بھر کے درباروں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گی .