افغانستان میں    خفیہ آپریشن کی داستان،ایکشن سے بھرپور فلم 'کندھار' کا ٹریلر  جاری

 افغانستان میں    خفیہ آپریشن کی داستان،ایکشن سے بھرپور فلم 'کندھار' کا ٹریلر  جاری

 سی آئی اے   کے افغانستان میں    خفیہ آپریشن کی داستان سناتی  ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم 'کندھار' کا ٹریلر  جاری کر دیا گیا ،

 ذرائع کے مطابق سی آئی اے   کے افغانستان میں  خفیہ آپریشن کی داستان  پر مبنی فلم کندھار   26 مئی کو ریلیز کی جائے گی ۔ جبکہ فلم کا ٹریلر کؤجاری کردیا گیا ہے۔

فلم کے ٹریلر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ فلم مکمل طور پر ایکشن اور تھرل سے بھرپور  ہے ، جو شائقین  کو خوب متوجہ  کرئے گی ۔