شادی سے قبل  تولیدی صحت سے متعلق آن لائن  کورس اچھا اقدام ہے ، شہزاد  رائے

 شادی سے قبل  تولیدی صحت سے متعلق آن لائن  کورس اچھا اقدام ہے ، شہزاد  رائے

  کراچی:   گلوکار اور سماجی کارکن  شہزاد  رائے کا کہنا ہے کہ شادی سے قبل جوڑوں کے لیے وزارت  قومی صحت کی جانب سے کرایا جانے والا  تولیدی صحت سے متعلق آن لائن  کورس اچھا اقدام  ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شہزاد رائے  کا کہنا  تھا کہ  پاکستان میں روزانہ 18 ہزار 984 بچے پیدا ہوتے ہیں۔  شادی سے قبل تولیدی صحت سے متعلق آن لائن کورس کی سپورٹ پر چئیرمین نادرا طارق ملک کو سلام پیش کرتا ہوں۔

https://twitter.com/ShehzadRoy/status/1625771109395099648

API Response: Twitter / ?

Nothing to see here

Looks like this page doesn’t exist. Here’s a picture of a poodle sitting in a chair for your trouble.

Looking for this?
A primped poodle with a bow in its hair sitting in a chair like a human.

شہزاد رائے نے مزید کہا کہ  شادی سے قبل جوڑوں کے لیے آن لائن تولیدی صحت کے بارے میں   کورس کو لازمی قراردینے کے لیے چئیرمین نادرا کی کوششیں بھی قابل  تحسین ہیں ۔