ماہرہ خان کو بھی آخرکارشرم آ ہی گئی

ماہرہ خان کو بھی آخرکارشرم آ ہی گئی

ماہرہ خان پاکستان میں ہی نہیں بلکہ سرحد پار بھی لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہیں، ایک بھارتی پرستار کے سوال پر بتایا کہ رئیس کے گانے کی مقبولیت سے وہ شرما گئیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’ماہرہ سے پوچھیے‘ کے ہیش ٹیگ کے ساتھ جب ان سے ایک بھارتی پرستار نے پوچھا کہ انہیں عوام میں مقبول ہوتا ’رئیس‘ کا گانا دیکھ کر کیسا لگا تو ماہرہنے اس کے  جواب میں کہا تھا کہ وہ شرما گئیں۔جس پر پرستار نے بہت ہی حیرانی کا  اظہار کیا