انسانی پاؤں سے بنی ڈش کا انکشاف

انسانی پاؤں سے بنی ڈش کا انکشاف

روم : اٹلی کے شمال میں واقع ایک چینی ریسٹورنٹ پر گاہکوں کو انسانی پاؤں سے بنی ڈش پیش کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ریسٹورنٹ کے ایک ویٹر نے باورچی خانے کی تصویر جاری کی جس میں ایک پیالے میں دو انسانی پیر دکھائے گئے تھے۔اطلاع ملنے پر پولیس نے معائنہ کیا تو وہاں ایسا گوشت پایا گیا جو بہت پہلے مدت پوری کرچکا تھا تاہم گاہکوں کو وہی پیش کیا جارہا تھا۔کچن کا فریج،فرش اور اوون بھی انتہائی گندی حالت میں پایا گیا۔

مصنف کے بارے میں